Hippocrates Quotes in Urdu

Best selected Hippocrates quotes in Urdu for your motivation, these quotes will surely give you wisdom & motivation.

بقراط کے اقوال


میری فضیلت کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا۔

جب تک تم بھوک سے بے تاب نہ ہو جائو اس وقت تک کھانا نہ کھائو۔

دولت سے نرم بستر حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن نیند نہیں، دولت سے ہم نشیں حاصل کیے جا سکتے ہیں مگر دوست نہیں۔

اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو۔

تحمل ظاہر کرنا دلیل سرداری اور بہترین نیکو کاری ہے۔

پرانی عادت دوسری طبیعت ہو جاتی ہے۔

زیادہ گرم کھانا، سورج کی طرف دیکھنا، سر پر گرم پانی ڈالنا اور نشہ آور چیزوں کا استعمال کرنا آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

زندگی کا ایک مقصد بنا لیجئے اور پھر اپنی ساری قوت اسکے حصول پر صرف کر دیں آپ یقیناً کامیاب ہو جائیں گے۔

شک جس دروازے سے اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اسی دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔

مفلس کو تھوڑی اشیا کی ضرورت ہے، آسودہ حال کو بہت کی اور لالچی کو ہر چیز کی۔

تمام خوشیوں میں وہ خوشیاں سب سے بہتر ہیں جو دوسروں کی پسند پر موقوف ہوں۔

عشق دو روحوں کا ملنے کا نام ہے، جیسے پانی اپنے جیسے پانی سے مل جائے تو اسے کسی بھی حیلے سے جدا کرنا مشکل ہوتا ہے۔

If you like these quotes by Hippocrates in Urdu then consider sharing them with your friends.

Share Hippocrates Urdu Quotes


You May Also Like