Kamyab Zindagi
زندگی میں ہر کوئی کامیابی چاہتا ہے اور اسکے لیے اپنے وسائل بروئے کار لا کر کامیابی کا سفر طے کرتا ہے۔ ایک کامیاب زندگی کے لیے آپکو بہت سی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس صفحے پر آپکو ملیے گی اس موضوع پر بہت کارآمد تحاریر جن سے آپ سبق اٹھا کر ایک کامیاب انسان بن سکتے ہیں۔
کامیاب زندگی کے متعلق سبق آموز تحاریر
کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپکو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے۔ لوگ آپکے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں۔
آپ اُڑ نہیں سکتے تو دوڑ لگائیے، دوڑ نہیں لگا سکتے تو تیز قدموں سے چلیے، اگر تیز قدم نہیں اٹھا سکتے تو گھسٹتے ہوئے چلے جائیے مگر کبھی رکیں نہیں، ٹھریں نہیں کیونکہ زندگی مسلسل تحریک کا نام ہے، جمود کا نہیں۔